
Ethics & Societyفراڈمعاشرت
ڈیجیٹل فراڈ سے بچیں
S
Sohail Ahmad
Scholar & Educator
📅 October 19, 2026
ڈیجیٹل فراڈ سے بچیں
موبائل فون اور انٹرنیٹ نے ہماری زندگی آسان بنا دی ہے، لیکن اس کے ساتھ فراڈ کے نئے طریقے بھی سامنے آئے ہیں۔ اب دھوکا صرف جعلی کالز تک محدود نہیں۔ آج کل سب زیادہ عمومی طریقہ کار میں سے مشکوک لنکس، انعامات، اسکالرشپس اور چوراہوں پر ملنے والی مفت سم کی پیشکش بھی شامل ہے۔
اس لیے چند باتیں یاد رکھیں:
1. مفت سم سے گریز کریں اور سم ہمیشہ مجاز فرنچائز سے لیں۔
2. ون ٹائم پاس ورڈ یعنی OTP اور پاس ورڈ کسی کو نہ بتائیں، چاہے سامنے والا خود کو کسی بینک یا ادارے کا نمائندہ ہی کیوں نہ بتائے۔
3. مشکوک لنکس پر ہر گز کلک نہ کریں، پہلے تصدیق کریں پھر بھلے کلک کریں۔
نیز اس طرح کے معاملات جلد بازی بالکل نہ کریں، اپنی معلومات محفوظ رکھیں اور ہر مشکوک معاملے کی پہلے تصدیق کریں۔
یہ بات اپنے گھر والوں اور سادہ لوح دوستوں تک بھی ضرور پہنچائیں تاکہ وہ نقصان اور ڈیجیٹل فراڈ سے بچ سکیں ۔
Reflections & Community Feedback
Share your thoughts, notes, or appreciation with Sohail Ahmad and fellow learners.
Leave a Comment or Rating
Community Reflections (0)
No reflections yet. Be the first to share your notes or feedback!